Tuesday, April 14, 2009

کینیڈا میں اُردو کی ترویج

ساتھیو، کینیڈا میں اُردو کی ترویج کے لئے مختلف تنظیمیں ایک عرصے سے کام کرتی آ رہی ہیں ، لیکن اس شہر میں متعدد چھوٹی چھوٹی تنظیموں نے کبھی متحد ہونے کی نہیں سوچی ، اسکی وجہ شاید یہ ہے کہ ان کے سربراہان نے اپنے علاوہ کسی اور کو صدارت ، چیئرمین شپ اور بانی ِء تنظیم ہونے کے علاوہ کچھ سوچا ہی نہیں ہے اور وہ کسی نچلے درجے کے عہدے پر کام کرنے کو اپنی توہین سمجھتے ہیں آپ کی اس سلسلے میں کیا رائے ہے۔

Friday, April 3, 2009

اردو بلاگ کی پہلی کاوش

احباب قلم کے لئے اردو میں ایک اور بلاگ بنانے کے تجربے کا آغاز کر دیا گیا ہے ، دیکھئے آگے کیا ہوتا ہے۔

انیس فاروقی